منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چوہدری نثار تحریک انصاف میں کب شامل ہو رہے ہیں؟ ان سے آپ کی آخری ملاقات کب ہوئی تھی؟ حامد میر کے اصرار پر عمران خان نے ایسا جواب دیدیا کہ سب کچھ کھل کر سامنے آ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جب عمران خان سے چوہدری نثار سے ملاقات بارے پوچھا تو عمران خان سینئر صحافی کا سوال گول کر گئے، پروگرام میں جب عمران خان سے پوچھا کہ آپ چوہدری نثار کو بار بار پارٹی میں آنے کی پیشکش کر رہے ہیں لیکن وہ نہیں آ رہے، جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اس پر میں کیا کہہ سکتا ہوں، ہر انسان نے خود فیصلہ کرنا ہوتاہے اور میرے خیال میں چوہدری نثار کو تحریک انصاف میں آ جانا چاہیے۔

ابھی عمران خان سوال کا جواب دے ہی رہے تھے کہ سینئر صحافی حامد میر نے ایک اور سوال پوچھ لیا کہ آپ کی چوہدری نثار سے آخری ملاقات کب ہوئی؟  عمران خان یہ سوال سن کر مسکرائے اور کہنے لگے کہ چلیں میں آپ کو یہ پھر کبھی بعد میں بتاؤں گا، سینئر صحافی درمیان میں دوبارہ بول پڑے اور پوچھا کہ لگتا ہے کہ یعنی حال ہی میں آپ کی ان سے کوئی ملاقات ہوئی ہے، سینئر صحافی کے اس سوال پر عمران خا ن نے مسکراتے ہوئیجواب دیا کہ اس کا جواب میں نہیں دوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…