جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مینار پاکستان جلسے میں تحریک انصاف کا 11نکاتی ایجنڈا ،عمران خان کے ہاتھ سے لکھے ہوئے نکات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ رات مینارپاکستان پر سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ دیکھنے میں سامنے آیا، اس جلسے میں  عمران خان نے نیا پاکستان کے لیے 11 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جسے شرکا کی جانب سے خوب پسند کیا گیا ۔ سوشل میڈیا پر جہاں گذشتہ رات کے جلسے کی تصاویر گردش کر رہی ہیں وہی کپتان کی اپنی ہینڈ رائٹنگ سے لکھے 11 نکات کی تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے۔

اس تصویر میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی لکھائی میں تحریر کیے گئے 11 نکات موجود ہیں۔واضح  رہے کہ عمران خان کے 11 نکاتی ایجنڈے میں تعلیم وصحت، انصاف، احتساب اورپولیس کا نظام، قرض اتارنا، سرمایہ کاری وروزگار،سیاحت کوفروغ، زرعی وماحولیاتی شعبےکوترقی ، وفاق کومضبوط اورجنوبی پنجاب کوانتظامی بنیادوں پرصوبہ کا درجہ ، فاٹا کوکےپی میں ضم کرنا اور خواتین کو بااختیار بنانا شامل ہے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…