ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

احد چیمہ کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتاری، تیاریاں مکمل ، سنگین دعویٰ کر دیا گیا، کھلبلی مچ گئی

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانون اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ احد چیمہ کی گرفتاری تو ابھی ابتداء ہے، احد چیمہ کے بعد شہباز شریف کی باری ہے، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے

گرد گھیرا تنگ ہو چکا ہے اور جلد ہی انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک بیان میں خود کہہ چکے ہیں کہ اصل نشانہ وہ ہیں احد چیمہ تو ایک بہانہ ہے۔ یاد رہے کہ احد چیمہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کے گرد ممکنہ طور پر گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…