منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پہلے ہم اسامہ کو ڈھونڈ نہیں سکے تھے آج کل ہمیں راؤ انوار نہیں مل رہا،سینئر صحافی نے یہ بات کہی تو خواجہ آصف نے ایسا جواب دیاجو کسی کے وہم وگمان میں بھی تھا

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے معاملے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناڈالا، وزیر خارجہ  خواجہ آصف نے انہیں آصف زرداری سے رجوع کرنے کا مشورہ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی نے ٹوئٹر پر لکھا ” ہم نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی ہے، ہمارے پاس دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسیاں ہیں، بس پہلے ہم اسامہ بن لادن ڈھونڈ نہیں سکے تھے اور آج کل ہمیں راؤ انوار نہیں مل رہا

،مرتضیٰ سولنگی کے اس ٹویٹ کے جواب میں خواجہ آصف نے دبے لفظوں میں حکومت کی ’’ بے بسی‘‘ کا اعتراف بھی کرلیا اور بنا کچھ کہے سوال بھی سابق صدر آصف زرداری کی طرف اچھال دیا۔ خواجہ آصف نے کہا ” راﺅ انوار زرداری صاحب کا بہادر بچہ ہے ان سے اتہ پتہ پو چھ لو“۔واضح رہے کہ زرداری نے اپنے ایک انٹرویو میں راﺅ انوار کو بہادر بچہ قراردیاتھا۔سوشل میڈیا صارفین نے خواجہ آصف کے اس جواب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…