اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شاہد مسعود کے بعد حامد میر کا ہولناک انکشاف ۔۔ زینب کیساتھ زیادتی کرنے والا عمران کون ہے؟ تفتیش کے دوران کیا انکشافات کیے ؟‎‎

datetime 26  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملزم عمران علی کی خبر چلائی ہے انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ملزم عمران کا تعلق کسی مافیا کے ساتھ ہے اوراس کا تعلق ایک ریکٹ کے ساتھ ہے اور اس کے علاوہ اس کا تعلق کسی اہم سیاسی شخصیت کے ساتھ بھی ہے، سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے اس دعوے کی تحقیقات ہوئی ہے اور ان کے تمام دعوے غلط نکلے ہیں،

سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ میں آپ کو یہ بتاؤں کہ اس ملزم عمران علی کے ساتھ بھی پچاس مرتبہ زیادتی ہو چکی ہے اورجو زیادتی کرنے والے لوگ ہیں جس علاقے میں ملزم عمران رہتا ہے وہ اسی علاقے میں رہتے ہیں، انہوں نے کہاکہ جو تحقیقات ہوئی ہیں ان میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ صرف اکیلا ملزم عمران علی نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ تو بچپن سے ہی زیادتی ہو رہی تھی تو اس لیے ثابت ہوتا ہے کہ قصور کے علاقے میں اس قسم کے واقعات عام ہیں اور یہ جو پنجاب حکومت ملزم عمران کی گرفتاری پر تالیاں بجا کر جشن منا رہی تھی وہ سارا ایک ڈرامہ تھا، سینئر صحافی نے کہا کہ جیسے جیسے تحقیقات ہو رہی ہیں ایسے ایسے حقائق سامنے آتے جا رہے ہیں۔  ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملزم عمران علی کی خبر چلائی انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ملزم عمران کا تعلق کسی مافیا کے ساتھ ہے اوراس کا تعلق ایک ریکٹ کے ساتھ ہے اور اس کے علاوہ اس کا تعلق کسی اہم سیاسی شخصیت کے ساتھ بھی ہے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ میں آپ کو یہ بتاؤں کہ اس ملزم عمران علی کے ساتھ بھی پچاس مرتبہ زیادتی ہو چکی ہے اورجو زیادتی کرنے والے لوگ ہیں جس علاقے میں ملزم عمران رہتا ہے وہ اسی علاقے میں رہتے ہیں، انہوں نے کہاکہ جو تحقیقات ہوئی ہیں ان میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ صرف اکیلا ملزم عمران علی نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ تو بچپن سے ہی زیادتی ہو رہی تھی تو اس لیے ثابت ہوتا ہے کہ قصور کے علاقے میں اس قسم کے واقعات عام ہیں

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…