ٹرمپ نے فلسطینیوں کی 30کروڑ ڈالر امداد روکی لیکن عمران خان نے اپنے مظلوم بھائیوں کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ ہر پاکستانی عش عش کر اٹھے گا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اضافی امداد اقوام متحدہ کے امدادی ادارے اونروا کے حوالے کر دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستانی عوام ہمیشہ فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا سمیت… Continue 23reading ٹرمپ نے فلسطینیوں کی 30کروڑ ڈالر امداد روکی لیکن عمران خان نے اپنے مظلوم بھائیوں کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ ہر پاکستانی عش عش کر اٹھے گا