نہال ہاشمی کی سینٹ سیٹ پر ضمنی انتخاب، تحریک انصاف اور (ن) لیگ کے امیدوار کو کتنے کتنے ووٹ ملے،حیران کن نتائج جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)نا اہل ہونے والے لیگی رہنما نہال ہاشمی کی سینٹ کی سیٹ پر ضمنی انتخاب کا حیران کن نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ ڈاکٹر اسد اشرف کو 298 ووٹ ملے جبکہ تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر زرقا صرف 38 ووٹ حاصل کر پائیں۔نجی… Continue 23reading نہال ہاشمی کی سینٹ سیٹ پر ضمنی انتخاب، تحریک انصاف اور (ن) لیگ کے امیدوار کو کتنے کتنے ووٹ ملے،حیران کن نتائج جاری