فواد حسن فواد کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)فواد حسن فواد کی نیب انکوائری کے بعد ممکنہ گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے کے لئے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے انٹرویو لے لیا ہے۔ جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ معروف افضل کو یہ عہدہ تفویض کر… Continue 23reading فواد حسن فواد کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا قدم اُٹھالیا