معمولی ٹھیکیدار سے ارب پتی بننے تک۔۔! نیب نے امیر مقام کی اربوں مالیت کی جائیدادوں کا سراغ لگا لیا‘ متعددبنگلے ،فلیٹ ،سوات میں محل نما گھر چونکادینے والے انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حکم پر ’’ڈائریکٹر جنرل ‘‘نیب کے پی کے نے مسلم لیگی رہنماء اور کرپشن و بدیانتی پر نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی امیر مقام کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادوں کا کھوج لگا لیا ہے۔ امیر مقام نے سیاست… Continue 23reading معمولی ٹھیکیدار سے ارب پتی بننے تک۔۔! نیب نے امیر مقام کی اربوں مالیت کی جائیدادوں کا سراغ لگا لیا‘ متعددبنگلے ،فلیٹ ،سوات میں محل نما گھر چونکادینے والے انکشافات