تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کی لائنیں لگ گئیں ، 3000سے زائددرخواستیں جمع، جانتے ہیں پارٹی فنڈ میں کل کتنی رقم جمع ہوئی؟
اسلام آباد(آن لائن) عام انتخابات کے لئے پی ٹی آئی ٹکٹ کے خواہشمند افراد نے 20 کروڑ روپے پارٹی فنڈز میں جمع کروا دیئے ۔ درخواستیں جمع کرانے کا کل آخری دن ہے ۔ معلومات کے مطابق ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کے لئے تین ہزار سے زائد… Continue 23reading تحریک انصاف کے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کی لائنیں لگ گئیں ، 3000سے زائددرخواستیں جمع، جانتے ہیں پارٹی فنڈ میں کل کتنی رقم جمع ہوئی؟