کیپٹن (ر)صفدر کے خون میں ۔۔۔!!! پمز میں زیر علاج نوازشریف کے داماد کی میڈیکل رپورٹس آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن(ر)صفدرکی تمام رپورٹس کلیئرقراردے دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پمزمیں زیرعلاج کیپٹن(ر)صفدر کے ٹیسٹوں پرمشتمل تمام تشخیصی مراحل مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ ان کے خون کے تمام نمونوں کی تشخیص میں کوئی پیچیدگی نہیں۔ کیپٹن(ر)صفدر کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور ان کومزیدایک… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر کے خون میں ۔۔۔!!! پمز میں زیر علاج نوازشریف کے داماد کی میڈیکل رپورٹس آگئیں