بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتار ی کیلئے 16رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی،کون کون شامل ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر 

datetime 11  جولائی  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیور و (نیب ) لاہور نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتار کیلئے 16رکنی ٹیم تشکیل دیدی ۔ بتایاگیا ہے کہ نیب نے محمد نوازشریف اور مریم نواز کی

گرفتاری کیلئے ڈائریکٹر امجد اولکھ کی سربراہی میں 16رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جس میں نیب کے 9افسران سمیت پولیس کے افسران بھی شامل ہوں گے ۔ جبکہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم تمام کاررائیوں کی نگرانی کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…