پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کی اپنے ہی محکمے میں شدید لڑائی،معاملہ بول چال بند ہونے تک پہنچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سیکرٹری صحت ثاقب ظفر کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ،دونوں کے درمیان بول چال بھی بند ہوگئی، صوبائی وزیر صحت نے اپنے احکامات سپیشل سیکرٹری عثمان معظم کے ذریعے سیکرٹری صحت کو دینا شروع کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے… Continue 23reading پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کی اپنے ہی محکمے میں شدید لڑائی،معاملہ بول چال بند ہونے تک پہنچ گیا