پاکستان کا دیگر ممالک پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ، اب کسی سے تیل و گیس لینے کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیراعظم عمران خان نے تاریخی فیصلہ سنا دیا، فوری طور پر عملدرآمد کا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں خیبرپختونخوا اور سندھ میں تیل وگیس کی تلاش کے لیے خصوصی مراعات دینے کی تجاویز پر غور کیا گیا۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تیل وگیس ذخائرکی تلاش کے لیے مزید مراعات کا… Continue 23reading پاکستان کا دیگر ممالک پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ، اب کسی سے تیل و گیس لینے کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیراعظم عمران خان نے تاریخی فیصلہ سنا دیا، فوری طور پر عملدرآمد کا حکم