پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس ۔۔خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی کا بھی نمبر لگ گیا۔۔نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کو 16اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سابق صوبائی وزیر سلمان رفیق کو پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں 16 اکتوبر طلبی کے لئے نوٹس جاری… Continue 23reading پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی کیس ۔۔خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی کا بھی نمبر لگ گیا۔۔نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا