جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شہبازشریف کی اچانک ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاتی امرا آمد،نوازشریف سے ملاقات، اہم فیصلے ،سینٹ سے نیا بل پاس کروانے کافیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے جاتی امرا ء رائے ونڈ میں ون آن ون ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے جاتی امرا پہنچے جہاں انہوں نے پارٹی کے صدر اور بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کر کے مجموعی سیاسی صورتحال ،آج پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں

ہونے والے پارٹی کی نئی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے حلقہ بندیوں سے متعلق بل کی سینیٹ سے منظوری کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔اس سلسلہ میں چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی، قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…