جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ سیہون کا منصوبہ کہا بنایاگیا،ماسٹر مائنڈکا لال مسجدکے مولانا عبدالرشید غازی ،مولانا عزیز سے کیا تعلق تھا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سانحہ سیہون میں ملوث دہشت گرد نادر عرف مرشد کی جے آئی ٹی رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔ سیہون بم دھماکے کا منصوبہ بلوچستان میں بنایا گیا، ماسٹر مائنڈ غلام مصطفی عرف ڈاکٹر تھا۔سانحہ سہون سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ میں دہشت گرد نادر نے انکشاف کیا ہے کہ سانحے سے قبل کالعدم جماعت کے چار کمانڈرز

سے رابطے میں رہا، میرے ساتھیوں میں رحیم بروہی، مولوی ابراہیم اور جارو مہر شامل تھے۔ دہشت گرد نادر کے مطابق دھماکے کا منصوبہ بلوچستان میں بنایا، ماسٹر مائنڈ غلام مصطفی عرف ڈاکٹر تھا جو لال مسجد کے مولانا عبدالرشید غازی اور مولانا عزیز کا قریبی رشتے دار ہے۔نادر نے انکشاف کیا کہ رابطے کیلئے تھریما نامی ایپلیکیشن کا استعمال کیا، محبوب نامی شخص کی رہائش گاہ پر خودکش بمبار سے ملاقات ہوئی۔ سیہون شریف کے مزار میں مرکزی راستے سے داخل ہوئے، دہشت گرد خودکش بم دھماکے کے بعد روجھان مزاری فرار ہوئے، دہشتگرد نقل و حرکت کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…