جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

لاہوردھماکہ،آرمی چیف قمرباجوہ کا قابل تحسین اقدام

datetime 25  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہسپتال کا دورہ کرکے فیروز پور روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔اس موقع پر کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی ، قائمقام آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عثمان خٹک، سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس ،ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سمیت عسکری اور پولیس کے دیگر حکام بھی موجود تھے ۔

آرمی چیف نے زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ آرمی چیف کی طرف سے زخمیوں کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کئے گئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے آرمی چیف کو زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی امداد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل ہسپتال آمد کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظاما ت کئے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…