ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف کے زوال سے ممتاز قادری کا کیا تعلق ہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ مرادجمالی ( نیوزڈیسک)نوازشریف کے زوال سے ممتاز قادری کا کیا تعلق ہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق اامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ جب سے نوازشریف نے ممتاز حسین قادری کو پھانسی دی ہے اس وقت سے ان کا زوال شروع ہو گیا ہے یہ اسہی کی وجہ سے اْنکو اِن حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جمعیت علماء پاکستان کے صدرملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے نوازشریف

نے ممتاز حسین قادری کو پھانسی دی ہے اس وقت سے ان کا زوال شروع ہو گیا ہے یہ اسہی کی وجہ سے اْنکو اِن حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ صاحبزادہ ابوالخیر محمدزبیر نے کہا کہ میں نے بھی ممتاز حسین قادری کے جنازہ میں اپنی تقریر کے اندر کہا تھاکہ نواز شریف نے ممتاز حسین قادری کو پھانسی دیکر اللہ کے غضب کودعوت دے دی ہے اس نے اپنے پیروں پر خود کلہاڑی ماری ہے اب وہ خدا کے قہر سے بچ نہیں سکے گا۔

موضوعات:



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…