’’پاک فوج نے وہ کر دکھایا جو سپر پاور زنہ کر سکیں‘‘ مشکل ترین پہاڑی سلسلے میں اہم مقامات پر کیسے کنٹرول حاصل کیا؟دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابی کا اعلان کر دیاگیا

23  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپریشن خیبر فور جاری، پاک فوج نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے دو اہم راستے محفوط بنا لئے گئے ، دہشتگردوں کے دو ٹھکانے تباہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے آپریشن خیبر فور میں کامیابیوں کے سلسلے کو بڑھاتے ہوئے اب ایک اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ سپن کئی چوتی، درہ سپرائی پاس اور ستار کلے کو محفوظ بناتے ہوئے وادی راجگال ویلی میں دہشتگردوں

کے دو ٹھکانے تباہ کر دئیے ہیں جبکہ افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے دو اہم دروں پر بھی پاک فوج نے اپنی عملداری قائم کر لی ہے۔ آئی جی ایف سی میجر جنرل شاہین کے مطابق وادی راجگال میں دہشتگردوں کے خلاف آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں اور پاک فوج کی آرٹلری کور نے حصہ لیتے ہوئے دہشتگردوں کی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں دہشتگرد نقصان اٹھانے کے بعد علاقہ چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…