اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دوسروں کے خلاف سازش کرنیوالوں کے اپنے عیب ۔۔۔! مریم نواز کاشدیدردعمل سامنے آگیا

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی مبینہ نا مکمل منی ٹریل کے حوالے سے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آپ دوسروں کے خلاف سازشوں میں مصروف تھے لیکن آپ کے اپنے عیب سامنے آگئے ۔مریم نواز نے کہاکہ اللہ کا اپنا راستہ ہے اور اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ جھوٹ کے ساتھ دوسروں پر حملہ نہ کرو کیونکہ سچ آپ کو نیست و نابو د

کرسکتا ہے ۔مریم نواز نے ٹی وی چینلز پر عمران خان کے حوالے سے آنے والی خبروں کے امیج بھی اپنے ٹوئٹ کے ساتھ شیئر کئے ہیں جن میں کہا گیا کہ ’’عمران خان کی اپنی منی ٹریل غائب‘‘’’عمران خان کی تنخواہ کا کوئی ریکارڈ دستیاب نہیں ‘‘’’عمران خان اپنی ملازمت کے شیڈول کا ریکارڈ بھی نہیں رکھتے ‘‘’’کاؤنٹی کرکٹ بیس سال سے پرانا ریکارڈ نہیں رکھتی ‘‘ اور ’’ عمران خان کا سپریم کورٹ میں منی ٹریل مکمل نہ ہونے کا تحریری اعتراف ‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…