ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کے مابین ایٹم بم کے حوالے سے بڑا معاہدہ

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن)پاکستان اور بھارت نے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلقہ حادثات کے خطرے کو کم کرنے کے حوالے سے کئے گئے معاہدے کو مزید پانچ سال تک توسیع دیدی۔بھارتی میڈیا نے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 2007ء میں یہ معاہدہ طے پایا تھا جس کی ہر پانچ سال بعد تجدید کی جاتی ہے اس سے قبل فروری 2012 میں اس

کی پانچ سالہ توسیع کی گئی تھی جس کی معیاد 20 فروری 2017کو ختم ہوگئی ،اب دونوں ممالک نے معاہدے کے شق 8 کے تحت ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق حادثات کے خطرے کو کم کرنے کے معاہدے میں مزید 5 سال کی توسیع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…