منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’چارسدہ خودکش دھماکہ ‘‘ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چار سدہ خود کش بم دھماکے میں شہدا کی تعداد7ہو گئی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے ۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں دو دھماکے سنے گئے ہیں جن کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق چار سدہ میں

ضلع کچہر ی کے قریب دو دھماکے ہو گئے جن کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر تین خود کش بمباروں کی اطلاع ملی تھی کہ وہ کچہری میں داخل ہونا چاہتے تھے۔ ان تین میں سے دو خود کش بمبار خود کو اڑاچکے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں تاہم جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا جا رہا ۔ ڈی پی او چار سدہ کے مطابق 3 خود کش حملہ آوروںکو ہلاک کیا جا چکا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیاگیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…