پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

’’پاک فوج کا زبردست کارنامہ ‘‘ پاکستانیوں کو بڑے خطرے سے بچا لیا

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ خودکش بمبار کے مہمند ایجنسی میں داخل ہونے سے متعلق خفیہ اطلاع تھی، خودکش حملہ آور نے

پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پولیٹیکل ایجنٹ آفس کے باہر خودکش بمبار کو سیکیورٹی گارڈ نے روکا جس پر اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دوسرے بمبار کو اہلکار نے گیٹ پر نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…