اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

آرمی چیف کواہم امریکی شخصیت کافون ،کتنے منٹ گفتگوہوئی ؟پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف جنگ کی تعریف

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) نئے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قابل ستائش کردار ادا کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے درمیان ٹیلیفون پر 20 منٹ تک گفتگو ہوئی،

آرمی چیف نے امریکی وزیر دفاع کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ان کے وسیع تجربے سے خطہ بھرپور طور پرمستفید ہوگا ، جیمز میٹس نے پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قابل ستائش کردار ادا کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن اور استحکام کے مشترکہ اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کیا اور اس حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ فریقین نے مختلف سطح پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…