ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

آرمی چیف نے8دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

راو پنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے8دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد سبین محمود قتل کیس، سانحہ صفورا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اورچینی انجینئرزپر حملوں میں بھی ملوث تھے۔

سزائے موت پانے والے دہشت گردوں میں حافظ محمد عمر،عبدالسلام،علی رحمان،سیف اللہ اوربلال محمود شامل ہیں۔ان میں کالعدم تنظیم کاترجمان مسلم خان بھی شامل ہے۔آئی ایس پی آرکےمطابق تین دہشت گردوں کوعمر قید کی سزا بھی دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…