پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت اور نبیل گبول کی تحریک انصاف میں شمولیت! نعیم الحق کی آف دی ریکارڈ گفتگو لیک ہو گئی، کیا باتیں کر رہے تھے؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نعیم الحق کی آف دی ریکارڈ وڈیو گفتگو لیک ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نعیم الحق ایک صحافی سے گفتگو میں کہہ رہے ہیں کہ عامر لیاقت کو پاکستان تحریک انصاف میں لانا چاہئے کہ نہیں، وہ کیسا آدمی ہے؟ نعیم الحق کے سوال کے جواب میں صحافی کا کہنا تھا کہ نہیں ، عامر لیاقت کے ماضی کے کلپس چلتے رہیں گے اور وہ مسئلہ بنیں گے۔ نعی
م الحق نے گفتگو میں کہا کہ عامر لیاقت کے ساتھ ساتھ نبیل گبول بھی پاکستان تحریک انصاف میں آنا چاہتے ہیں۔ جس پر صحافی نے جواب دیا کہ ہاں ، نبیل گبول ٹھیک ہیں۔ نعیم الحق جب مزید گفتگو کرنے لگے تو انہیں یہ بتایا گیا کہ مائیک آن ہے اور وہ پریشان ہو گئے۔ نعیم الحق نے کہا کہ مائیک آن ہے ، آپ لوگ کیا کرتے ہو یار۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…