اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مکروہ ارادوں کی تکمیل ۔۔ تین پاکستانی دریائوں کے ساتھ بھارت کیا کرنے جا رہا ہے ؟ تیاریاں مکمل ۔۔ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں جانے والے تین دریاؤں چناب، جہلم اور سندھ پر ہائیڈرو پاور پلانٹس بنانے کی سرگرمیاں تیز تر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے یہ بات اس منصوبے کا علم رکھنے والے ایک ذریعے کی وساطت سے بتائی ہے۔ ایسا ہونے کی صورت میں ان دونوں ملکوں کے مابین پہلے سے کشیدہ چلے آ رہے تعلقات اور بھی خراب ہو سکتے ہیں۔ اس ذریعے نے بتایا کہ پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک اجلاس میں حکام سے کہا کہ بھارت کو زیادہ سے زیادہ دریائی پانی استعمال میں لانا چاہیے۔ اٹھارہ ستمبر کو متنازعہ علاقے کشمیر میں اْڑی کے مقام پر بھارتی فوج کے ایک ہیڈکوارٹر پر حملے میں اٹھرہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے بھارت جوابی کارروائی کے اعلانات کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…