اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی بھارتی میڈیا بڑ ھ چڑھ کر خبریں اور تبصرے پیش کررہا ہے ۔ حال ہی میں بھارتی چینل کے ایک پروگرام میں بھارتی میزبان نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی دنیا کی وہ ایجنسی ہے جس سے اس کے افسران بھی ڈرتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف راحیل شریف سے بھی آئی ایس آئی زیادہ طاقتور ہے ۔ بھارتی میزبان نے مضحکہ خیز دعوی کیا ہے کہ آئی ایس آئی پہلے کبھی امریکہ کی مدد بھی حاصل تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کے آپریشن کے بعد آئی ایس آئی کا مقام گر کیا ہے اور آئی ایس آئی کا دبدبہ کئی دہشتگرد تنظیموں پر بھی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ آئی ایس آئی پاکستانی حکومت کے فیصلوں میں دخل اندازی کرتے ہوئے انہیں روکتی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کبھی بھی دہلی اور اسلام آباد کے تعلقات میں بہتری کی خواستگار نہیں ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
بلی کو خواب میں چھیچھڑے، راحیل شریف سے بھی زیادہ طاقتور کون ؟ بھارتی میڈیانے اپنا ہی مذاق اڑوا لیا
26
ستمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں