اتوار‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کا کراچی میں کوئی عسکری ونگ نہیں، الطاف حسین

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں کوئی عسکری ونگ نہیں جو لوگ اداروں سے محاذ آرائی کا درس دے رہے ہیں ان کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ جمہوریت اور لبرل عزم پر یقین رکھتی ہیں ۔ ایم کیو ایم نے ہمیشہ تشدد کی مخالفت کی اور ہم عدم تشدد پر یقین رکھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن سے جاری ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے کچھ عناصر سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم سے تعلق ظاہر کر کے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دے رہے ہیں سیکیورٹی اداروں نے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ۔



کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…