اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں کے متن کی خامیاں دور کرنے کی یقین دہانی کرادی
کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تسلیم کیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے اردو متن میں بہت سی خامیاں ہیں۔ ادارے نے وفاقی محتسب کو یقین دلایا ہے کہ کرنسی نوٹوں کی نئی سیریز میں غلطیاں دور کردی جائیں گی۔ایک شہری نے وفاقی محتسب کے ادارے کو بھیجی گئی شکایت میں کرنسی نوٹوں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں کے متن کی خامیاں دور کرنے کی یقین دہانی کرادی