پاکستان نے 5ایک روزہ میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کر دیا،آخری میچ میں 131رنز سے فاتح
بولاوائیو(آئی این پی)پاکستان نے 5ایک روزہ میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو آخری ون ڈے میں131رنز سے شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا۔زمبابوے کی ٹیم 365رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ50اوورز میں4وکٹوں کے نقصان پر233رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے حسن علی اور محمد نواز نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔قبل ازیں پاکستان نے… Continue 23reading پاکستان نے 5ایک روزہ میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کر دیا،آخری میچ میں 131رنز سے فاتح