تیسرا ون ڈے: پاکستان 9 وکٹوں سے فاتح، سیریزمیں ناقابل شکست برتری حاصل
بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے مابین تیسرے ون ڈے میں نوجوان آل راؤنڈر فہیم اشرف کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت میزبان ٹیم67رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ فہیم اشرف نے22رنز کے عوض 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔جواب میں پاکستان نے 68رنز کا ہدف 1وکٹ کے نقصان پر 9.5اوورز میں حاصل کر کے سیریز میں3-0کی… Continue 23reading تیسرا ون ڈے: پاکستان 9 وکٹوں سے فاتح، سیریزمیں ناقابل شکست برتری حاصل