ثقلین مشتاق پی سی بی سے گلے شکوے زبان پر لے آئے
لندن(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کو پی سی بی کی بے اعتنائی کا دکھ ستانے لگا ہے ۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سمیت کئی ملکوں کے سپنرز کی کوچنگ کرتے ہوئے کارکردگی میں نکھار لانے والے ثقلین مشتاق کو اپنے ہی ملک پاکستان میں کسی ذمہ داری کے قابل نہیں سمجھا گیا،حال… Continue 23reading ثقلین مشتاق پی سی بی سے گلے شکوے زبان پر لے آئے