منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

بخار کا فوری علا ج قرآن ِ پاک کی یہ آ یت پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو پلا ئیں

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جنہیں بہت ہی شدید بخار ہو یا پھر موسمی بخار ہو یا پھر کوئی سا بھی بخار ہو۔ اس کے لیے نہایت ہی آزمودہ اوربہت ہی زیادہ طاقتور وظیفہ آپ کے لیے ہے۔ جس کا ترجمہ بہت ہی زیادہ پسند یدہ ہے میرے نزدیک کہ آگ کو ٹھنڈا کر نے والا۔ تو بخار جو ہے ہماری باڈی کو بہت گرم کرتا ہے اور اس کی

وجہ سے وہ دوسرے مسائل پیدا کرتا ہے جیسے سر درد ہونا ۔اور دوسری بیماریاں لانا۔ تو بخار کو ٹھیک کر نا نہایت ہی ضروری ہے۔ تو اس کے وظیفہ ہے۔ اس وظیفے پر عمل کر کے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپ کو آ رام آ جائے گا۔ تو بات کرتے ہیں کہ آپ نے کو ن سا وظیفہ کس طرح سے کر نا ہے ۔ آپ نے کیا کر نا ہے ۔ پارہ نمبر 17، سورۃ انبیا ہ ، آ یت نمبر 68سے 69یہاں پر آپ دیکھ لیں ۔ یہ آیت آپ نے قل لا سے لے کر ابر اہیم تک آپ نے یہ آیت 11مرتبہ پڑھ کر یا تو مریض پر دم کر دیں یا پھر آپ باندھ دیں کسی چیز پر آپ اسے باندھ بھی سکتے ہیں۔ یہ آپ عمل کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ بخار جاتا رہے گا۔ اور مریض کو فائدہ ہوگا اس وظیفہ سے۔کیونکہ مریض اس کیفیت میں ہوتا ہے کہ وہ خود نہیں پڑھ سکتا۔ تو اس کےلیے آپ خود پڑھ کر پانی میں پلا ئیں یا پانی میں دم کرکر پلا ئیں ۔ انشا ء اللہ بخار جاتا رہے گا۔ یہ آیت 11مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کریں یا تو پانی پر دم کر کے مریض کو پلا دیں۔ دیکھیں ہر وظیفہ خاص ہوتا ہے اور وظیفے

کاخاص ہونے کی وجہ سے ہر قسم کا وظیفہ جس مقصد کے لیے پڑ ھا جاتا ہے ۔ وہ مقصد اللہ پاک کی رحمت کی وجہ سے ۔ اللہ پاک کے ساتھ کی وجہ سے وہ مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ بخار ایک بہت ہی خطر ناک بیماری ہے اور یہ بیماری جسے لاحق ہو جائے تو وہ مریض ٹھیک سے

جلد ی سے ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ تو اس لیے دوائیوں کا سہارا لینے سے بہتر ہے کہ اللہ سے دعا ما نگی جائے۔ استغفار کیا جائے اور اللہ کی بارگاہ میں جا کر اپنے گناہوں کے لیے معافی مانگنی چاہیے اور بخار کے لیے یہ وظیفہ کریں تا کہ اللہ پاک ہماری بات سنیں ۔ ہماری دعا سنیں۔ ہماری التجا سنیں اور ہماری فریاد سنیں۔ اور مریض کو ہر طرح خصوصاً بخار جیسی خطر ناک بیماری سے مریض کو شفاء دیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو ہر بیماری سےمحفوظ رکھے ، امین ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…