جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

دعا مانگتے وقت ان چار لفظوں میں سے کوئی لفظ بھی بولوکبھی تمہاری دعا ’رد ‘نہیں ہو گی ، کیا آپ دعامانگتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں ؟

datetime 10  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دعا جو مصیبت آ چکی ہے یا قیامت تک آنی ہے ان دونوں میں دعا تمہیں نفع دے گی۔اور دوسری روایت میں ہے کوئی احتیاط تقدیر کے مقابلے میں تمہیں نفع نہیں دے سکے گی بلکہ آسمان سے ایک وبا مصیبت بیماری اترتی ہے آگے سے دعا اس کو چمٹ جاتی ہے ۔ قیامت تک وہ آپس میں گتھم گتھا رہتی ہیں۔ اور اس بندے تک

پہنچنے نہیں دیتی یہ علاج ہے دعا کرو باوضو ہو کر قبلہ رخ ہو کر چار لفظوں میں سے کوئی لفظ ضرور استعمال کرو والھکم الہ واحد لا الہ الا ھوالرحمن الرحیم یہ اسم اعظم ہے دوسرا لفظ الم اللہ لا الہ الال ھو الحی القیوم تیسرا لفظ اللھم انی اسئلک بانی اشھدک انک انت اللہ لا الہ الا انت الاحد الصمد الذی لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد چوتھا لفظ اللھم لا الہ الا انت المنان بدیع السماوات والارض ذالجلال والاکرام ان چار لفظوں میں سے کوئی لفظ بھی بولو، حدیث پاک میں ہے کہ کبھی تمہاری دعا کو رد کریں گے ہی نہیں اسم اعظم ہیں یہ الفاظ ۔ ان کے ذریعے دعا کرو عطا ہوگا جو دعا کرو گے قبول ہوگی۔ پھر اس کے بعد درود پڑھئے درود پڑھنے کے بعد یقین کر کے دعا کیجئے کیسا یقین ؟یقین ہو گا یہ ناممکن میرے نزدیک ہے ساری امیدوں کی ڈوریں ڈاکٹر نے توڑنی ہیں کچھ نہیں ہوگا لیکن یہ مخلوق ہے اللہ مجھے یہ چاہئے چمٹ کر دعا کیجئے یقین کے ساتھ دعا کیجئے کہ وہ ضرور سنے گا اور کس وقت کیجئے پانچ وقت نہ چھوڑیئے۔ پہلاوقت رات کو

آنکھ کھلے گھر میں کوئی بیمارہے ویسے بجلی چلی گئی ہے یہ کلمات کہہ دو سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم اللھم الرحمنی وارزقنی وعافنی یا اللہ رحم بھی فرما رزق بھی عطافرما اور عافیت سے بھی نواز دے اتنے کلمات کہہ کر جو دعا

کرتا ہے اس وقت رات کی تاریکی میں سحری سے پہلے وہ کبھی رد نہیں ہوتی دوسرا وقت اذان ہورہی ہے دعا کیجئے خاموشی سے دعا جاری رکھئے باتیں بند کیجئے۔ دو دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی جب اذان ہورہی ہو جب بارش ہورہی ہو اللہ اس دعا کو رد نہیں فرماتا خاموش ہوجایئے

اذان اللہ اکبر ہو چپ ہوجائیے دعا کرنا شروع کر دیجئے ضرورت ہے آپ کو نہیں اپنے رشتہ داروں کے لئے دعا کیجئے مسلمانوں کے لئے دعا کیجئے تیسرا وقت اذان ہوگئی ہے جماعت کھڑی ہونے میں دس سے بارہ سے پندرہ منٹ باقی ہیں ،کہا اللہ کے رسول ﷺ نے اس وقت دعا جو کیجاتی ہے کبھی رد نہیں ہوتی کہا اللہ کے حضور پھر کونسی دعامانگیں آپ نے فرمایا یہ دعا مانگو اللھم ان اسئلک العفو والعافیہ اللہ معافیاں بھی دے دے اور جسم کو بھی ہر بیماری سے پاک کر دے دعاکیجئے۔اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرے ، امین

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…