امریکا،ایک ماہ میں پانچواں بھارتی طالبعلم پراسرار طور پر ہلاک
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں بھارتی نژاد طالب علم 23 سالہ سمیر ایک پارک میں پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وارین کانٹی کورونر کے دفتر سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ انڈیانا کی پرڈیو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کرنے والا بھارتی طالب علم… Continue 23reading امریکا،ایک ماہ میں پانچواں بھارتی طالبعلم پراسرار طور پر ہلاک