پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران نے بھی بھارتی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی

datetime 7  فروری‬‮  2024 |

تہران(این این آئی)ایران نے بھارتی سیاحوں کے لیے پندرہ دن کی ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ بھارتی پاسپورٹ کے حامل افراد اب ویزا لیے بغیر پندرہ دن تک ایران کی سیر کرسکیں گے۔نئی پالیسی کے تحت بھارتی باشندے ہر 6 ماہ بعد ایران جاسکیں گے۔ ویزا کے بغیر کیا جانے والا قیام 15 دن کا ہوگا۔

اس مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ نئی پالیسی کے تحت صرف سیاحوں کو ویزا کے بغیر آنے دیا جائے گا۔تعلیم، ملازمت یا کاروبار کی غرض سے ایران آنے والوں کے لیے ویزا کا حصول لازم ہوگا۔ایرانی سفارت خانے نے یہ بھی بتایا کہ ویزا کے بغیر آنے والے بھارتی سیاح صرف فضائی سفر کے ذریعے ایران میں داخل ہوسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…