حرم مکی میں نمازی کے سر پر کبوتر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
مکہ مکرمہ (این این آئی )حرم مکی میں نماز پڑھنے والے ایک شخص کے سر پر کبوتر آ بیٹھا۔ اس منظر کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی۔ یہ ڈیو بہت زیادہ گردش میں آ رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وڈیو کا دورانیہ 45 سیکنڈوں کا ہے۔ اس دوران دیکھا جا سکتا… Continue 23reading حرم مکی میں نمازی کے سر پر کبوتر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول



































