اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری،ایک اور موقع مل گیا

datetime 17  فروری‬‮  2015

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری،ایک اور موقع مل گیا

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے اگلے ماہ سے ایک شاندار سکیم کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے تحت وہ اپنے غیر قانونی قیام کو قانونی شکل دے سکیں گے۔ نیوز ویب سائٹ ”سعودی گزٹ“ کے مطابق سعودی نائب ولی عہد پرنس محمد بن نائف نے اگلے ماہ… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے بڑی خوشخبری،ایک اور موقع مل گیا

افغان صوبے قندھار میں طالبان کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 26 اہلکار ہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2015

افغان صوبے قندھار میں طالبان کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 26 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس اسٹیشن پر طالبان کے خودکش حملے میں 26 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ قندھار کے پولیس چیف عبدالحکیم کے مطابق بھاری اسلحے سے لیس طالبان نے قندھار کے شہر پلی عالم کے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا جب کہ اس دوران 2 خود کش حملہ آوروں نے… Continue 23reading افغان صوبے قندھار میں طالبان کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 26 اہلکار ہلاک

دوبئی کے اٹھائی گیروں نے نیا طریقہ واردات دریافت کر لیا

datetime 17  فروری‬‮  2015

دوبئی کے اٹھائی گیروں نے نیا طریقہ واردات دریافت کر لیا

میں دوکانوں سے چیزیں چرانے والوں نے نیا طریقہ واردات دریافت کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2 مصریوں کو ایک گارمنٹس سٹور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دونوں پر کپڑے چوری کرنے کا الزام ہے۔ 27 سالہ ٹرک ڈرائیور اور 28 سالہ کلرک گارمنٹس سٹور میں ٹرائی روم جاتے اور وہاں کپڑوں میں موجود… Continue 23reading دوبئی کے اٹھائی گیروں نے نیا طریقہ واردات دریافت کر لیا

سعودی عرب میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2015

سعودی عرب میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

سعودی عرب میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں عراق کی سرحد سے متصل علاقے حفر البطین میں واقع ’’کنگ خالد ملٹری ایئربیس‘‘ کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کررہا تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ… Continue 23reading سعودی عرب میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

فیس بک پر پبلک تصاویر ڈیلیٹ کرنے کا کوڈ

datetime 17  فروری‬‮  2015

فیس بک پر پبلک تصاویر ڈیلیٹ کرنے کا کوڈ

ایک آن لائن سکیورٹی محقق کا کہنا ہے کہ فیس بک پر جن تصاویر کی پرائیویسی سیٹنگ ’پبلک‘ ہو ان کو کوئی بھی شخص چار سطروں کے کوڈ کے ساتھ باآسانی ڈیلیٹ کر سکتا ہے۔ لکشمن متھییا فیس بک کی ایپس بنانے کے لیے استعمال ہونے والے ٹول اے پی آئی گراف کے ساتھ تجربہ… Continue 23reading فیس بک پر پبلک تصاویر ڈیلیٹ کرنے کا کوڈ

ایشیائی خاتون کی مسجد حرام میں ‘خودکشی’

datetime 17  فروری‬‮  2015

ایشیائی خاتون کی مسجد حرام میں ‘خودکشی’

مسجد حرام میں ایک تیس سالہ ایشیائی خاتون نے مطاف کی بلند منزل سے کود خودکش کر لی۔ بلندی سے خاتون سر کے بل حرم کے فرش پر گریں اور موقع پر دم توڑ گئیں۔ اس واقعے کے بعد نعش مکہ کے شاہ فیصل ہسپتال منتقل کر دی گئی تاکہ پوسٹ مارٹم کے ذریعے موت… Continue 23reading ایشیائی خاتون کی مسجد حرام میں ‘خودکشی’

سعودی عرب نے پاکستان کو نئے فیصلے سے آگاہ کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2015

سعودی عرب نے پاکستان کو نئے فیصلے سے آگاہ کردیا

سعودی عرب نے پاکستان پر واضح کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں گھسنے والے شخص کو گولی ماردی جائے گی سعودی حکومت نے سیکورٹی خدشات کے باعث انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں داخلے پر گولی مارنے کا حکم جاری… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کو نئے فیصلے سے آگاہ کردیا

امریکی ٹی وی چینل نے اوباما کو جنسی درندہ بنا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2015

امریکی ٹی وی چینل نے اوباما کو جنسی درندہ بنا دیا

امریکی صدر باراک اوباما پر ان کے سیاسی مخالفین دنیا بھر میں تنقید کرتے ہیں اور کوئی انہیں کمزور منتظم کہتا ہے تو کوئی ان کی اقتصادی پالیسی کو نشانہ بناتا ہے مگر ایک امریکی ٹی وی نے تمام حدیں پھلانگتے ہوئے انہیں نہایت شرمناک روپ میں پیش کر دیا۔ مشہور امریکی ٹی وی فوکس… Continue 23reading امریکی ٹی وی چینل نے اوباما کو جنسی درندہ بنا دیا

داعش کو شکست دینے کے لیے اسلحہ چاہیے:عراقی وزیراعظم

datetime 16  فروری‬‮  2015

داعش کو شکست دینے کے لیے اسلحہ چاہیے:عراقی وزیراعظم

عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلاف جنگ کے لیے امریکا کی قیادت میں قائم اتحاد کی حمایت میں حال ہی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے لیکن انھیں داعش کو شکست دینے کے لیے اسلحہ اور آلات درکار ہیں۔ انھوں نے سوموار کو بی بی سی کے… Continue 23reading داعش کو شکست دینے کے لیے اسلحہ چاہیے:عراقی وزیراعظم