سعودی سفارت خانے پر حملہ ،آخر ایران نے وہ کام کر ہی دیا جس کا انتظارتھا
تہران(نیوزڈیسک)ایران نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے 100 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سعودی سفارت خانوں پر حملے کے بعد سعودی عرب اور اس کے بعض دیگر اتحادی ممالک نے تہران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کر دئیے تھے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ملکی عدلیہ کے ترجمان غلام… Continue 23reading سعودی سفارت خانے پر حملہ ،آخر ایران نے وہ کام کر ہی دیا جس کا انتظارتھا











































