ایران کا سعودی سفارتخانے پر حملے میں ملوث تمام 154افرادکو رہا کرنے کا اعلان
تہران (نیوز ڈیسک)ایران میں عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسنی ایجئی نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام 154 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایجئی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بعض ملزمان مذہبی شخصیات سے… Continue 23reading ایران کا سعودی سفارتخانے پر حملے میں ملوث تمام 154افرادکو رہا کرنے کا اعلان











































