بھارت کا پاکستان پر اچھے اور برے دہشتگردوں میں تفریق کرنے کا الزام
نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے پاکستان پر اچھے اور برے دہشتگردوں میں تفریق کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مخلص نہیں ،وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور خیرسگالی کی جو کھڑکی کھولی تھی وہ آہستہ آہستہ بند ہورہی ہے… Continue 23reading بھارت کا پاکستان پر اچھے اور برے دہشتگردوں میں تفریق کرنے کا الزام











































