بلوچ علیحدگی پسند،ایران بھی گرم،پاکستانی سرحدپرنئے منصوبے کا اعلان
تہران (این این آئی)ایرانی وزیرداخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچ علیحدگی پسندپاکستانی صوبہ بلوچستان میں روپوش ہیں اوروہیں سے ایران پر حملے کرتے ہیں، بلوچ علیحدگی پسند گروپ سرحد پار آمد ورفت اور اسمگلنگ میں بھی ملوث ہیں۔ایرانی حکومت نے پاکستان کی سرحد سے متصل صوبہ سیستان میں جاری شورش… Continue 23reading بلوچ علیحدگی پسند،ایران بھی گرم،پاکستانی سرحدپرنئے منصوبے کا اعلان











































