برطانیہ کو انخلاء کے لیے یہ شرطیں پوری کرنا ہوں گی،یورپی یونین نے طریقہ کار واضح کر دیا
لندن (این این آئی)برطانیہ کے ریفرینڈم کے نتائج کے بعد یورپی یونین نے علیحدگی کے لیے خطوط واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے اخراج کے لیے باقاعدہ خط لکھنا ہو گا اور اعلان کرنا ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین نے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ آرٹیکل 50 کے استعمال… Continue 23reading برطانیہ کو انخلاء کے لیے یہ شرطیں پوری کرنا ہوں گی،یورپی یونین نے طریقہ کار واضح کر دیا











































