مکہ، سہولت کے لیے فی گھنٹہ 30 ہزار زائرین کے طواف کا فیصلہ
کہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک )توسیع حرم کے جاری منصوبے کی تکمیل کے بعد صحن مطاف کی خالی جگہوں کومکمل کرنے کے لیے فی گھنٹہ تیس ہزار زائرین کے طواف کا اہتمام کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق زائرین کی سہولت اور ان کی امن وحفاظت کے پیش نظر ’’مسجد حرام، اس کی منازل، گیلریوں اور صحن مطاف‘‘… Continue 23reading مکہ، سہولت کے لیے فی گھنٹہ 30 ہزار زائرین کے طواف کا فیصلہ











































