گھروں سے مت نکلنا،فرانس میں حملے کے بعد بڑا حکم جاری
نیس(نیوزڈیسک)گھروں سے مت نکلنا۔حملے کے بعد بڑا حکم جاری،تفصیلات کے مطابق فرانس میں دہشت گردی کے بڑے حملے میں ہلاکتوں کے بعد نیس کے میئر اور پولیس نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔لرزہ خیز واقعے میں اب تک 80ہلاک جبکہ ،سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading گھروں سے مت نکلنا،فرانس میں حملے کے بعد بڑا حکم جاری











































