تیز رفتار سفر،چین کا ایک اورکارنامہ،دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا
بیجنگ(آئی این پی)ورلڈ ریکارڈ رفتار کے ساتھ مخالف سمتوں میں چلنے والی دو چینی ٹرینیں جمعہ کو متوازن پٹری پر ایک دوسرے کے قریب سے گزریں ، یہ ایک تازہ ترین کارنامہ ہے جو چین نے تیز رفتار ریل میں انجام دیا ہے ۔قبل ازدوپہر11:20کے قریب دو ٹرینیں ’’گولڈن فوئنکس اور ڈولفن بلیو جو 420… Continue 23reading تیز رفتار سفر،چین کا ایک اورکارنامہ،دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا











































