امریکا اور چین نے دنیا کے اہم ترین معاہدے کی توثیق کر دی
بیجنگ(این این آئی)امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ہمراہ ماحولیات سے متعلق ڈیل کی توثیق کردی ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے امریکی اور چینی پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے بقیہ ملکوں سے کہا ہے کہ وہ بھی انکے نقش قدم پر چلیں۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading امریکا اور چین نے دنیا کے اہم ترین معاہدے کی توثیق کر دی











































