ابوظہبی میں خوفناک حادثہ،درجنوں معصوم جانیں خطرے میں
ابوظہبی(این این آئی)ابوظہبی میں اسکول بسوں کے ٹکرانے کی وجہ سے 47 افراد زخمی ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ان میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ زخمی ہونے والوں میں کتنے بچے شامل ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر حادثے کی کوئی وجہ نہیں… Continue 23reading ابوظہبی میں خوفناک حادثہ،درجنوں معصوم جانیں خطرے میں









































